سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کااضافہ

44

کراچی(ایس این این) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگیا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 93 ہزار 158 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 1965 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں