ساہیوال(ایس این این) ساہیوال کے مختلف علاقوں میں کل فیڈرز کی مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی۔میپکو کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 21 اکتوبر سوموار کوبجلی بوجہ گریڈ مرمت صبح 7.30 سے 2.30 تک بند رہے گی ۔ ان علاقوں میں فرید ٹاؤن سکیم نمبر 3،میڈیکل کالج ،مرشد آباد 92 سکس آر، شاہ مدار ،علی گڑھ ، چک 93- 6آر،چک 89-6 آر،
چک 87-6آر،چک 94 ،96 ، 97 -6 آر ، اوڈھ کالونی ، بہاری کالونی اور ڈی پی ایس کی بجلی بند رہے گی