ساہیوال (ایس این این) تھانہ ڈیرہ رحیم کی حدود چک نمبر 184نائن ایل میں معمولی رنجش پر نوجوان قتل۔قتل ہونے والے نوجوان کی اپنے چچا زاد بھائیوں کے ساتھ ٹیوب ویل کے پائپ پر تلخ کلامی ہوئی جس پر چچا زادبھائیوں نے خنجر کے وار کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔تھانہ ڈیرہ رحیم نے لاش کو قبضے میں لے کر ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا







