پنجاب کے تعلیمی اداروں کا دورانیہ صبح 7 سے ساڑھے گیارہ کرنے کا فیصلہ

90

لاہور(ایس این این) ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے پنجاب کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کرنے کا فیصلہ. ذرائع کے مطابق رواں ہفتے کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے تعلیمی اداروں کے اوقات کار صبح 7 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے. پنجاب کے وزیر تعلیم اس ضمن میں جلد اعلان کریں گے جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں