ملک بھر میں بنکس اور مالیاتی ادارے 3 دن کے لیے بند

61

لاہور(این این آئی) ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے۔ آج اور کل ( ہفتہ اور اتوار) معمول کی تعطیل جبکہ 14اگست بروز پیر کو یوم آزادی کی مناسبت سے عام تعطیل کے باعث بینک تین روز بند رہیں گے اور منگل کے روز دوبارہ کھلیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں