حکومت کا عوام پر وار، پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے تک کا اضافہ

54

اسلام آباد(ایس این این) پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جارہا ہے.اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ عوام کے لیے جو بہتر ہو سکتا ہے وہ کرنا چاہیے، ہماری آئی ایم ایف کے ساتھ پیٹرولیم لیوی سے متعلق کمٹمنٹ ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں