Home / خبریں / ضمنی الیکشن 2022 رزلٹ پی پی 202 چیچہ وطنی
PP 202 chichawatni candidates

ضمنی الیکشن 2022 رزلٹ پی پی 202 چیچہ وطنی

پی پی 202 چیچہ وطنی سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میجر غلام سرور الیکشن جیت گئے۔ انہیں 62698 ووٹ ملے۔ پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار ملک نعمان لنگڑیال 59191 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Election Result PP202 Chichawatni

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ فارم 47 کے مطابق پاکستان تحریک لبیک پاکستان کے عمیر سلیم نے 5222 ووٹ حاصل کیے۔

آزاد امیدوار عبدالرحمن عواس نے 498 ووٹ حاصل کیے۔ آزاد امیدوار محمد فلک شیر لنگڑیال نے صرف 395 ووٹ حاصل کیے۔

آزاد امیدوار نعیم اختر چوہدری نے 270 اور نصیر قادر نے 201 ووٹ حاصل کیے۔ عاصم نواز کو 48 ووٹ ملے۔

ایڈیٹر ارشد فاروق

ارشد فاروق بٹ کالم نگار اور بلاگر ہیں۔ ساہیوال ٹائمز پر آپ خبروں کی کیٹیگری اپڈیٹ کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔