Home / خبریں / اوکاڑہ : تھانہ صدر دیپالپور کی حدود میں لڑکی آشنا سمیت قتل
Okara Crime News

اوکاڑہ : تھانہ صدر دیپالپور کی حدود میں لڑکی آشنا سمیت قتل

اوکاڑہ : تھانہ صدر دیپالپور کی حدود نواحی علاقہ 46 ڈی میں لڑکی کو اس کے والد اور بھائی نے مبینہ آشنا سمیت قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق 35 سالہ نوجوان امیر اور اٹھارہ سالہ سلمہ ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔ امیر رات گئے لڑکی کے گھر اسے ملنے گیا۔
اس دوران والدین کی اچانک آنکھ کھل گئی۔ لڑکی کے والد اور بھائی نے فائرنگ کر کے امیر اور سلمہ کو موقع پر قتل کر دیا۔

مقتولین کی نعشیں تحصیل ہیڈ کوارٹرھسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ جبکہ تھانہ صدر مصروف تفتیش ہے۔ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

ایڈیٹر ارشد فاروق

ارشد فاروق بٹ کالم نگار اور بلاگر ہیں۔ ساہیوال ٹائمز پر آپ خبروں کی کیٹیگری اپڈیٹ کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔