Home / خبریں / یوم آزادی کے موقع پر ادارہ عافیت برائے بزرگ شہریان میں خصوصی تقریب
social welfare sahiwal

یوم آزادی کے موقع پر ادارہ عافیت برائے بزرگ شہریان میں خصوصی تقریب

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں سوشل ویلفیر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام ادارہ عافیت برائے بزرگ شہریان میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

چیئر مین ایڈوائزری کمیٹی میاں زاہد اقبال، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ساہیوال عکاشہ رسول، سماجی رہنما ڈاکٹر مجتبیٰ جمال، ایم ایس او ڈاکٹر عبدلرحمان، محمد رفیق انچارج اولڈ ایج ہوم، جہانزیب رامے ایڈووکیٹ، معززین شہر اور اولڈ ایج ہوم ساہیوال میں مقیم بزرگان نے بھرپور شرکت کی۔

اس موقع پر قومی پرچم لہرایا گیا، کیک کاٹا گیا اور پاکستان کی سر بلندی، فلاح اور کامرانی کیلئے دعا کی گئی۔

ایڈیٹر ارشد فاروق

ارشد فاروق بٹ کالم نگار اور بلاگر ہیں۔ ساہیوال ٹائمز پر آپ خبروں کی کیٹیگری اپڈیٹ کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔