Home / ہم سے رابطہ
Sahiwal Times

ہم سے رابطہ

ساہیوال ٹائمز آپ کے تاثرات، تبصروں اور تجاویز کا ہمیشہ خیرمقدم کرتا ہے۔ آپ کو ہماری ویب سائٹ کیسی لگی اس کے بارے میں ہمیں اپنی رائے ضرور دیں۔ ہمیں اپنا پیغام نیچے دی گئی ای میل کے ذریعے بھیجیں۔ ہم جلد از جلد جواب دینے کی کوشش کریں گے۔

ساہیوال ٹائمز نئے مصنفین کو خوش آمدید کہتا ہے۔ اپنی تحریریں، کالم، فیچر، افسانے اور شاعری ہمیں ای میل کریں۔ ہم اسے جلد از جلد شائع کرنے کی کوشش کریں گے۔

ای میل: [email protected]
فرید ٹاؤن، نزد مسجد شہدا، ساہیوال
فون: 03120243012

براہ کرم پوسٹ کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ آپ کی پوسٹ دوسری آن لائن ویب سائٹس پر پوسٹس کی نقل نہیں ہے۔ اور اس سے پہلے کسی اور ویب سائٹ پر شائع نہیں کی گئی۔ کاپی شدہ متن کو نہ صرف قارئین پسند نہیں کرتے بلکہ اس سے ویب سائٹ کی رینکنگ کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔

مصنفین، براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کی تحریر پاکستان کے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈے پر مبنی نہ ہو۔ نہ ہی عدلیہ اور عدل و انصاف کے دیگر اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی ہو۔

اگر متن ایک کالم ہے تو اس میں کم از کم چھ پیراگراف ہونے چاہئیں۔ پیراگراف کو مختصر رکھنے کی کوشش کریں اور غیر ضروری طوالت سے گریز کریں۔ مختصر لیکن جامع کے اصول پر کاربند رہیں۔

لکھنے سے پہلے تحقیق کریں۔ بچگانہ تحریریں مصنف کے ساتھ ساتھ ادارے کی ساکھ کو بھی تباہ کرتی ہیں۔ صرف دکھاوے اور شہرت کے لیے لکھنے سے گریز کریں۔ قارئین کے لیے لکھی جانے والی تحریر ہی مصنف کو شہرت اور نام دیتی ہے۔