Home / خبریں / چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ساہیوال میں یوم آزادی تقریب
jashn e azadi in sahiwal

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ساہیوال میں یوم آزادی تقریب

پاکستان کے75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ساہیوال میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں چائلڈ پروٹیکشن آفیسر عدنان لقمان نے بیورو میں مقیم بچوں کے ساتھ یوم آزادی کا کیک کاٹا اور قومی پرچم لہرایا۔

انہوں نے بچوں کو ہمارے آباؤ اجداد کی پاکستان بنانے کیلئے دی جانے والی قربانیوں بارے بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ زندہ قومیں سب کو ساتھ ملا کر اپنا جشن آزادی مناتی ہیں۔ تقریب کے شرکاء نے ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعا بھی کی۔

ایڈیٹر ارشد فاروق

ارشد فاروق بٹ کالم نگار اور بلاگر ہیں۔ ساہیوال ٹائمز پر آپ خبروں کی کیٹیگری اپڈیٹ کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔