Home / خبریں

خبریں

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ساہیوال میں یوم آزادی تقریب

jashn e azadi in sahiwal

پاکستان کے75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ساہیوال میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں چائلڈ پروٹیکشن آفیسر عدنان لقمان نے بیورو میں مقیم بچوں کے ساتھ یوم آزادی کا کیک کاٹا اور قومی پرچم لہرایا۔ انہوں نے بچوں کو ہمارے آباؤ اجداد …

مزید پڑھیے

یوم آزادی کے موقع پر ادارہ عافیت برائے بزرگ شہریان میں خصوصی تقریب

social welfare sahiwal

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں سوشل ویلفیر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام ادارہ عافیت برائے بزرگ شہریان میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ چیئر مین ایڈوائزری کمیٹی میاں زاہد اقبال، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ساہیوال عکاشہ رسول، سماجی رہنما ڈاکٹر مجتبیٰ جمال، ایم ایس …

مزید پڑھیے

کمشنر ساہیوال ڈویژن سلوت سعید نے شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

commissioner sahiwal

کمشنر ساہیوال ڈویژن سلوت سعید نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں ماحولیاتی آلودگی انسانی بقاء کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے جسے کم کرنے کیلئے درختوں کا بنیادی کردار ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ شجرکاری کی جائے تاکہ بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کے اثرات …

مزید پڑھیے

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرساہیوال جشن آزادی کے پرامن انعقاد کیلئے سرگرم عمل

14 august walk

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرساہیوال آصف علی وٹوجشن آزادی کے پرامن انعقاد کیلئے سرگرم عمل ہیں. انہوں نے کہا ہے کہ جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر ون ویلنگ، ہلڑبازی کرنیوالوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ اس گھناؤنے فعل میں ملوث مکینکس اور والدین کیخلاف بھی مقدمات درج کئے …

مزید پڑھیے

ساہیوال : 15 سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

rape accused

ساہیوال پولیس نے 15 سالہ اقراء کے قاتلوں کو چوبیس گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے نام عدیل اور شانی ہیں جنہیں گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ اور آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے افسوس ناک واقعے کا …

مزید پڑھیے

ادیبہ مبارک کیس، کوئی سانحہ ہونے کو ہے!

Adeeba Mubarak

تحریر : ارشد فاروق بٹ "ننھی کلی ادیبہ کے پاؤں میں جوتے نہیں، ننگے پاؤں گلی میں نکلی اور اٹھا لی گئی۔” چیچہ وطنی شہر جہاں مجھ سمیت ہر شہری منافقت کے کسی نہ کسی درجے پر فائز ہے وہاں کمسن ادیبہ کو غائب ہوئے 9 ماہ گزر گئے ہیں۔ …

مزید پڑھیے

کمشنر ساہیوال سلوت سعید اور آر پی اوطیب حفیظ چیمہ کا پاکپتن دربار کا دورہ

commissioner sahiwal in pakpattan

حضرت بابا فرید گنج شکر کے عرس کی چوتھی قفل کشائی کمشنر ساہیوال سلوت سعید اور آر پی او طیب حفیظ چیمہ نے کی. دربار پر حاضری دی اور ملک کی سلامتی اور عوام کی خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کیں. ایڈیشنل کمشنر کو آرڈی نیشن شفیق احمد ڈوگر اور …

مزید پڑھیے

ساہیوال میں 6 بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

commissioner sahiwal salwat saeed

ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 73 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 6 بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے جن کا تعلق سڑکوں کی تعمیر اور کالجز میں تعلیمی سہولیات میں اضافے سے ہے۔ یہ منظوری کمشنر ساہیوال ڈویژن سلوت سعید کی زیر صدارت ہونے والے …

مزید پڑھیے

ڈی ایس پی لیگل ساہیوال اسلم حیات جوتہ کی فائرنگ کےمقابلہ جات میں پنجاب بھر میں اول پوزیشن

sahiwal police dsp

ساہیوال پولیس کے لیے اعزاز ، ڈی ایس پی لیگل اسلم حیات جوتہ نے فائرنگ کےمقابلہ جات میں پنجاب بھر میں فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی ہے. تفصیلات کے مطابق ایڈوانس کلاس کورس چوہنگ لاہور میں منعقد ہونے والے کورس میں ساہیوال پولیس کے ڈی ایس پی لیگل اسلم حیات …

مزید پڑھیے