Home / ارشد فاروق

ارشد فاروق

ارشد فاروق بٹ کالم نگار اور بلاگر ہیں۔ ساہیوال ٹائمز پر آپ خبروں کی کیٹیگری اپڈیٹ کرتے ہیں۔

یونیورسٹی آف ساہیوال میں پرچم کشائی کی خصوصی تقریب

uosahiwal

پاکستان کی 75 ویں ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے موقع پر یونیورسٹی آف ساہیوال میں پرچم کشائی کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں شعبہ کیمسٹری کے چیئرپرسن ڈاکٹر محمد امین عابد، پروجیکٹ ڈائریکٹر اینڈ شعبہ کمپیوٹر سائنسز کے چیئرپرسن ڈاکٹر شفیق حسین، شعبہ فزکس کے چئیر پرسن ڈاکٹر حافظ طارق …

مزید پڑھیے

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ساہیوال میں یوم آزادی کی خصوصی تقریب

commissioner sahiwal salwat saeed

کمشنر ساہیوال ڈویژن سلوت سعید نے کہا ہے کہ کوئی ملک خواتین کو تعلیم یافتہ اور ہنر مند بنائے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ پاکستان کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دی جائے اور انہیں مختلف ہنر سکھائے جائیں تاکہ وہ معاشرے کا کار …

مزید پڑھیے

یوم آزادی کے موقع پر ساہیوال بورڈ میں خصوصی تقریب کا انعقاد

sahiwal board

پاکستان کے75 ویں یوم آزادی کے مبارک موقع پر ساہیوال بورڈ میں بھی ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں قومی پرچم لہرایا گیا اور کیک کاٹا گیا۔ تقریب کی مہمان خصوصی کمشنر ساہیوال / چیئرپرسن بورڈ سلوت سعید تھیں جبکہ ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمد ڈوگر، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز …

مزید پڑھیے

ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال میں 75 ویں یوم آزادی کی تقریب

dps sahiwal ceremony

ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال میں 75 ویں یوم آزادی کی تقریب کو جوش و جذبے سے منایا گیا۔ پرنسپل بریگیڈیئر (ر) سید انوارالحسن کرمانی، وائس پرنسپل محمد رفیق، سیکشن ہیڈز، اساتذہ کرام اور طلبا ء و طالبات کی کثیر تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیے

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ساہیوال میں یوم آزادی تقریب

jashn e azadi in sahiwal

پاکستان کے75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ساہیوال میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں چائلڈ پروٹیکشن آفیسر عدنان لقمان نے بیورو میں مقیم بچوں کے ساتھ یوم آزادی کا کیک کاٹا اور قومی پرچم لہرایا۔ انہوں نے بچوں کو ہمارے آباؤ اجداد …

مزید پڑھیے

یوم آزادی کے موقع پر ادارہ عافیت برائے بزرگ شہریان میں خصوصی تقریب

social welfare sahiwal

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں سوشل ویلفیر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام ادارہ عافیت برائے بزرگ شہریان میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ چیئر مین ایڈوائزری کمیٹی میاں زاہد اقبال، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ساہیوال عکاشہ رسول، سماجی رہنما ڈاکٹر مجتبیٰ جمال، ایم ایس …

مزید پڑھیے

یوم آزادی کے موقع پرگورنمنٹ گرلز کالج فرید ٹاؤن میں خصوصی تقریب

jashn e azadi

پاکستان کے75ویں یوم آزادی کے موقع پر گورنمنٹ گرلز کالج فرید ٹاؤن میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں کالج پرنسپل پروفیسرسمیرا نسیم، اساتذہ اور طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے گئے۔ پرنسپل پروفیسر سمیرا نسیم نے طالبات کے …

مزید پڑھیے

کامسیٹس یونیورسٹی ساہیوال کیمپس نے سکالرشپس کا اعلان کر دیا

education news sahiwal

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، ساہیوال کیمپس کی جانب سے 4 سالہ بی ایس (آنرز) پروگرامز میں دانش سکول سسٹم کے طلبا و طالبات کے لئے مفت تعلیم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ بات یونیورسٹی ترجمان نے ایک پریس ریلیز میں بتائی۔ ان اقدامات کے ذریعے محروم علاقوں کے …

مزید پڑھیے

پنجاب کمیشن برائے حقوق خواتین ساہیوال کی طرف سے شجرکاری مہم کا آغاز

sedhr pakistan

پنجاب کمیشن برائے حقوق خواتین ساہیوال کی طرف سے 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ ساہیوال میں شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے گئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اکیڈمی کی پرنسپل سمیعہ انور نے کہا کہ درخت لگانا بہترین صدقہ …

مزید پڑھیے

ساہیوال بورڈ کے ملازمین کے لیے خوشخبری

Bise sahiwal meeting

کمشنر ساہیوال/چیئرپرسن ساہیوال بورڈ سلوت سعید نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات قلیل عرصے میں شفافیت سے مکمل کرنے پر بورڈ کے تمام ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی۔ انہوں نے کہا کہ محنتی اور فرض شناس ملازمین کسی بھی ادارے کی پرفارمنس کیلئے …

مزید پڑھیے